وفاقی کابینہ نے تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منطوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ نے بجٹ 2021-22 کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22کی منظوری دے دی۔کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری … Continue reading وفاقی کابینہ نے تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منطوری دے دی